چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا امدادی سامان سے لدے ٹرک خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سپرد کر رہے ہیں ۔اس موقع پر سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان بھی موجود ہیں ۔