Chairman #DMCKorangi Syed Nayyar Raza Held Visit Of Park in UC18 Landhi Zone

Chairman #DMCKorangi Syed Nayyar Raza Held Visit Of Park in UC18 Landhi Zone

Chairman #DMCKorangi Syed Nayyar Raza Held Brief Visit Of Park in UC18 & Construction Of New Park In UC15 Landhi Zone. Best Transformation In Just A Year. Focal Person Saad Bin Jaffar , Director Parks Javed Ahmed & Office Bearers Of MQM Pkistan Were Also @The Moment.

Home


#KMC #DMCKorangi #MQMPk #SNRm

Malir Town Won The Quaid e Azam Day Cricket Tournament Organized By DMC Korangi

Malir Town Won The Quaid e Azam Day Cricket Tournament Organized By DMC Korangi

بلدیہ کورنگی کے زیر اہتمام قائد اعظم ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی کورنگی میں منعقد کیا گیا ۔

واضح رہے کہ یہ ٹورنامنٹ 25 دسمبر کو ہونا تھا ۔جو کہ خراب موسم اور چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کرنا پڑا ۔

ٹورنامنٹ میں ملیر لانڈھی کورنگی اور شاہ فیصل ٹاؤنز کی ٹیموں نے حصہ لیا

اس کے علاوہ ایم پی ایز ۔ایم این ایز اور رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان کی ٹیموں نے بھی حصہ لیا ۔

ٹورنامنٹ کا فائنل ملیر ٹاؤن کی ٹیم نے جیتا جبکہ کورنگی ٹاؤن کی ٹیم رنر اپ رہی ۔

ملیر ٹاؤن کے کپتان سید نیئر رضا اور کورنگی ٹاؤن کے کپتان طارق انصاری نے اپنی ونر ٹرافی اور رنر اپ ٹرافی بالترتیب میئر کراچی وسیم اختر سے حاصل کی ۔

مہمان خصوصی میئر کراچی وسیم اختر کو چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے یادگاری شیلڈ پیش کی ۔

اس کے علاوہ ڈپٹی میئر کراچی ارشد حسن اور رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ممبران کو بھی یادگاری شیلڈز پیش کی گئیں ۔

https://syednayyarraza.com/
#MQMPk #SNR #DMCKorangi

 

بلدیہ کورنگی کے زیر اہتمام قائد اعظم ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی کورنگی میں منعقد کیا گیا ۔ واضح رہے کہ یہ ٹورنامنٹ 25 دسمبر کو ہونا تھا ۔جو کہ خراب موسم اور چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کرنا پڑا ۔ ٹورنامنٹ میں ملیر لانڈھی کورنگی اور شاہ فیصل ٹاؤنز کی ٹیموں نے حصہ لیا اس کے علاوہ ایم پی ایز ۔ایم این ایز اور رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان کی ٹیموں نے بھی حصہ لیا ۔ ٹورنامنٹ کا فائنل ملیر ٹاؤن کی ٹیم نے جیتا جبکہ کورنگی ٹاؤن کی ٹیم رنر اپ رہی ۔ ملیر ٹاؤن کے کپتان سید نیئر رضا اور کورنگی ٹاؤن کے کپتان طارق انصاری نے اپنی ونر ٹرافی اور رنر اپ ٹرافی بالترتیب میئر کراچی وسیم اختر سے حاصل کی ۔ مہمان خصوصی میئر کراچی وسیم اختر کو چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے یادگاری شیلڈ پیش کی ۔ اس کے علاوہ ڈپٹی میئر کراچی ارشد حسن اور رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ممبران کو بھی یادگاری شیلڈز پیش کی گئیں ۔ https://syednayyarraza.com/ #MQMPk #SNR #DMCKorangi

چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیّر رضا کی زیرصدارت شاہ فیصل ٹاؤن کےیوسی چیئرمینز اور وائس چیئرمینز کا اجلاس

چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیّر رضا کی زیرصدارت شاہ فیصل ٹاؤن کےیوسی چیئرمینز اور وائس چیئرمینز کا اجلاس

چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیّر رضا کی زیرصدارت شاہ فیصل ٹاؤن کےیوسی چیئرمینز اور وائس چیئرمینز کا اجلاس

اجلاس میں یوسیز کی کارکردگی  کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے ترقیاتی منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کے حوالے سے لاحہ عمل ترتیب دیا گیا ۔

اجلاس میں بلدیہ کورنگی کی جانب سے مکمل کیے گئے اور آئندہ شروع ہونے والے منصوبوں سے بھی آگاہ کیا گیا

شاہ فیصل میں پچھلے تین سالوں میں ڈسٹرکٹ کے فنڈ سے سیوریج کے نظام کو بہتر بنایا گیا ہے ۔سید نیّر رضا

الحمدللہ اب سیوریج کی کوئی بڑی شکایات موصول نہیں ہوتی ۔سید نیّر رضا

شاہ فیصل کالونی میں مین اور اندرونی سڑکوں پر خصوصی سویپنگ اسٹاف تعینات کیا گیا جس کے مثبت اثرات سامنے آئے ۔سید نیّر رضا

شاہ فیصل میں بلدیہ کورنگی کی جانب سے تین انگلش میڈیم اسکولوں کا اضافہ کیا گیا جن کے طالب علم برٹش کونسل کے امتحانات میں پوزیشن لے کر آئے جو کہ ہمارے لئے باعث فخر اور اطمینان ہے ۔سید نیئر رضا

پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی بدولت آج شاہ فیصل کے پارکوں کی حالت پہلے سے کہیں بہتر ہے ۔ سید نیّر رضا

پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے دو ڈسپنسریز کی اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے جس کا افتتاح جلد کردیا جائے گا ۔ سید نیّر رضا

محدود وسائل اور اختیارات کے ہوتے ہوئے حق پرست عوامی نمائندوں نے خدمت کی مثال قائم کی ۔سید نیّر رضا